President Ram Nath Kovind and Prime Minister Narendra Modi paid floral tribute to Father of the Nation Mahatma Gandhi at Rajghat today, on his 149th birth anniversary.
Source: UNI
from The Siasat Daily https://ift.tt/2xVCkVf
via IFTTT
لیاری کے محنت کش نوجوانوں کا موسیقی اور فٹبال سے تعلق قائم کراچی: فٹ بال اور موسیقی لیاری میں آباد مکرانی اور شیدی قبائل کے خون میں شامل ہیں۔
شیدی اور مکرانی قبائل جو اب سندھی اور بلوچ قبائل میں گھل مل گئے ہیں خود کو بلوچ کہلوانا پسند کرتے ہیں پاکستان میں بسنے والی جفاکش …Read More
نوعمر لڑکیوں میں سوشل میڈیا ڈپریشن کی وجہ بننے لگا لندن: لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں میں سوشل میڈیا سے متاثر اور ڈپریشن میں مبتلا ہونے کا خطرہ دگنا ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے وہ جسم اور چہرے کے متعلق بے اطمینانی کی شکار ہوتی ہیں او…Read More
جاپان میں گھوڑوں کی انتہائی سست رفتار انوکھی ریسٹوکیو: گھوڑوں کی ریس میں عموماً ان کی تیز رفتاری کو دیکھا جاتا ہے لیکن جاپان میں ایک ریس ایسی بھی ہے جس میں گھوڑوں کو غیر معمولی طور پر سست کیا جاتا ہے اور اس کے لیے ان پر وزن ڈالا جاتا ہے۔
بانیئے نامی یہ عجیب گھڑ دوڑ ای…Read More
اب سیلفی کے ذریعے تھری ڈی پرنٹڈ ماسک تیارنیویارک: خواتین کے میک اپ میں فیس ماسک کو غیرمعمولی حیثیت حاصل ہے اور جلد کو دیکھتے ہوئے عین اسی مناسبت سے فیس ماسک تیار کیا جاتا ہے۔ اب ایک کمپنی نے سیلفی کے ذریعے تھری ڈی فیس ماسک بنانے کا اعلان کیا ہے۔
میک اپ اور چہرے…Read More
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.