Sunday, 2 December 2018

شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں، اہلیہ تہمینہ درانی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں، اسلام آباد میں جو شہباز صاحب کے بلڈ ٹیسٹ ہوئے اُن میں کچھ غیر معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

تہمینہ دُرانی  نے کہا کہ شہباز شریف کینسر سروائیور ہونے کی وجہ سے لندن میں باقاعدگی سے بلڈ ٹیسٹ وغیرہ کرواتے تھے جب کہ ان کے چیک اپ کے لیے ابھی تک میڈیکل بورڈ تشکیل کیوں نہیں دیا گیا۔

The post شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں، اہلیہ تہمینہ درانی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Qtsy7m
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.