دوحہ: وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ قطری وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر قطری وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دورے کے دوران قطری وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں خطے کی صورتحال اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات ہوگی۔
The post وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VbSyUe
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.