خار: ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں گھر میں میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 5 زخضمی ہوگئے۔
لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کردیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔
The post باجوڑ میں مسلسل بارش سے گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2GeD3FV
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.