Saturday, 31 March 2018

عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

کراچی: دنیا کے مختلف ممالک پاکستانی چاول کے دیوانے ہوگئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران چاول کی برآمدات 22فیصد اضافے سے ایک ارب35کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ گزشہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران1ارب ڈالر کے چاول برآمد کیے گئے تھے۔

رائس ایکسپورٹرز کے مطابق پاکستانی چاول اپنے معیار اور کم قیمت کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔

 

The post عالمی منڈی میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GssX1q
via IFTTT

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.