Monday, 28 May 2018

قطب نما کے بغیر آج کعبۃ اللہ کی درست سمت معلوم کی جاسکے گی

 کراچی: 

سورج آج دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا جس کی وجہ سے قبلے کی درست سمت معلوم کی جاسکے گی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی آج سورج دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کی بالکل سیدھ میں آجائے گا جس کی وجہ سے کوئی بھی شخص قطب نما استعمال کیے بغیر قبلہ کی درست سمت کا تعین کرسکے گا۔

واضح رہے کہ سال میں 2 مرتبہ سورج کعبۃ اللہ کے عین اوپر سے گزرتا ہے۔ آج 28 مئی کے بعد 15 جولائی کو بھی سورج دوبارہ کعبہ کے عین اوپرسے گزرے گا۔

The post قطب نما کے بغیر آج کعبۃ اللہ کی درست سمت معلوم کی جاسکے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2shnUvd
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.