Saturday, 26 May 2018

افغانستان میں طالبان نے تخار میں تمام اسکول بند کرادیئے، ہزاروں طلبا متاثر

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان نے تمام پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

صوبائی حکام کے مطابق عسکریت پسندوں کے اعلان سے ہزاروں طلبا و طالبات متاثر ہوئے ہیں۔ تخار میں طالبان کے اعلان کے بعد 27 پرائمری اور سیکنڈری اسکول حکام نے بند کر دیے۔ ان اسکولوں میں 11 ہزارسے زائد طلباو طالبات زیرتعلیم ہیں۔ اسکولوں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم نے طالبان کے اعلان کے بعد کیا۔

واضح رہے کہ طالبان نے اسکول بند کرنے کا اعلان تخار میں اپنے شعبہ تعلیم کے سربراہ کی گرفتاری کے جواب میں کیا ہے۔

 

The post افغانستان میں طالبان نے تخار میں تمام اسکول بند کرادیئے، ہزاروں طلبا متاثر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IN40mT
via IFTTT

Related Posts:

  • Rs 22 cr illegal cash seized in Karnataka Bengaluru: The Election Commission’s surveillance squads and police officials have seized over Rs 22 crore illegal cash since the model code of conduct was put in force on March 27 in poll-bound Karnataka, the state’s Chief … Read More
  • Injured Kashmiri youth dies Srinagar: An 22-year-old youth who was injured in clashes with the security forces in Jammu and Kashmir’s Ganderbal district, died on Sunday at a hospital here. Amir Lone had been battling for life at the Sher-e-Kashmir Inst… Read More
  • نسلوں کی تباہی، امتحانات میں نقلہر سال میٹرک کے امتحانات کے اعلانات ہوتے ہی ہر طرف امتحان اور نقل کا چرچا شروع ہوجاتا ہے۔ مگر اس مرتبہ تو حد ہی ہوگئی۔ امتحانات سے پہلے سندھ بھر میں واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیئے گئے اور پرچہ حاصل کرنے کےلیے لوگوں نے بڑی رقم وا… Read More
  • گوجرانوالہ میں بھائی نے جوان بہن اور 100 سالہ دادی کو قتل کردیاگوجرانوالہ: تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں بھائی نے 17 سالہ بہن اور 100 سالہ دادی کو فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کردیا جب کہ ملزم کی دوسری بہن زخمی ہے اور تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گوجرانوالہ کے… Read More
  • لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ لاہور: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور چیف جسٹس ثاقب نثار صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس … Read More

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.