ممبئی: سری لنکن کرکٹر راناٹنگا اور مالنگا بھی ’می ٹو‘ مہم کی زد میں آگئے۔
بھارتی ایئرہوسٹس نے فیس بک پوسٹ میں لکھاکہ ایک مرتبہ ممبئی کے ہوٹل میں رانا ٹنگا نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا، وہ بڑی مشکل سے خود کو ان سے چھڑوا کر استقبالیہ پر پہنچیں تو انھیں کہا گیا کہ یہ ان کا نجی معاملہ ہے۔
اسی طرح بھارتی پلے بیکر سنگر چنمائی سریپادا کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایک دوست کو ڈھونڈ رہی تھیں کہ مالنگا نے انھیں کہا کہ وہ ان کے روم میں ہیں، وہ اندر گئیں تو دروازہ بندکرلیا تاہم اسٹاف کے وہاں آنے پر وہ بحفاظت باہر نکل آئیں۔
The post سابق سری لنکن کرکٹر رانا ٹنگا اور مالنگا پر ہراساں کرنے کے الزامات appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2QJnIiM
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.