Wednesday, 2 January 2019

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے۔  

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت کو میں نہ مانوں کی ضد چھوڑنا ہوگی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، بھارت کو سیاست اور حدود سے ہٹ کر انسانیت کے لیے سوچنا ہوگا، ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جااتا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں؛ مقبوضہ کشمیرمیں 375 کشمیری شہید

واضح رہے گزشتہ سال مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم سے 375 کشمیری شہید ہوگئے تھے۔

The post مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کے حوالے سے المیہ بن چکا ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2F3f4tw
via IFTTT

Related Posts:

  • PM Khan to visit Lahore today, chair Punjab cabinet session ISLAMABAD: Prime Minister Imran Khan is scheduled to reach Lahore on Saturday (today) to chair a meeting of the Punjab cabinet. As per details, following the provincial cabinet session, the premier will address a ceremony of… Read More
  • Paragon scam: NAB presents Khawaja brothers before court LAHORE: Detained leaders of Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Khawaja Saad Rafique and Salman Rafique (Khawaja Brothers), have been presented before an accountability court on Saturday (today). According to details, the … Read More
  • بدلتے حالات سے ہم آہنگی میں چین اپنی مثال آپ ہےقسط نمبر (10) ہمارا ذریعہ معاش ہمیں چین لے آیا۔ یہاں آنے سے پہلے اس شش و پنج میں مبتلا تھے کہ وہاں تو کیمونسٹ نظامِ حکومت ہے اور ہم ٹھہرے سرمایہ دارانہ نظام کے امین ملک کے شہری۔ کیسے نبھے گی ہماری۔ اس گو مگو کی حالت میں ہم … Read More
  • NAB files reference against Shehbaz in Ashiana scam LAHORE: The National Accountability Bureau (NAB) on Saturday filed a supplementary reference against Pakistan Muslim League – Nawaz (PML-N) president and Leader of the Opposition Shehbaz Sharif, former prime minister Nawaz S… Read More
  • سارے رنگکرسی کے فائدے ابن انشا ’’یہ کیا ہے؟‘‘ ’’یہ کرسی ہے۔‘‘ ’’اس کے کیا فائدے ہیں؟‘‘ ’’اس کے بڑے فائدے ہیں۔‘‘ ’’اس پر بیٹھ کر قوم کی بے لوث خدمت اچھی طرح کی جاسکتی ہے۔‘‘ اس کے بغیر نہیں کی جا سکتی۔ اسی لیے تو جب لوگوں میں قومی خدم… Read More

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.