Tuesday, 27 March 2018

مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوادیا

مانسہرہ: احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوریہ کے لیے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا ۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہتھے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اورسڑک دونوں بند رکھیں گے۔ مظاہرین نے موقف میں نقصانات کے ازالے، فلائی اوور، لنک روڈ اور ٹیوب ویل کا مطالبہ کیا ہے۔

The post مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوادیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2pHZYRa
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.