Saturday, 17 March 2018

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ن لیگ کا صدر تسلیم کرلیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن  نے شہباز شریف کو ن لیگ کا صدر تسلیم کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے، اس فہرست میں شہباز شریف کو ن لیگ کے صدر ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام بطور صدر ن لیگ اور انتخابی نشان شیر ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا،اس فیصلے کے بعد اب الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد70ہوگئی ہے۔

The post الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ن لیگ کا صدر تسلیم کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2tSief7
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.