راولپنڈی: عمران خان کونشانہ بنانے کی اطلاعات سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم۔
کالعدم تنظیم اور اس سے منسلک گروپوں کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کونشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر اور وفاقی پولیس سے کہاگیاکہ عمران خان کی نقل وحرکت سمیت ان کے سیاسی پروگراموں کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات کوفول پروف رکھا جائے اور سکیورٹی انتظامات مذید سخت کیے جائیں۔
The post عمران خان کو نشانہ بنانے کی اطلاعات پر سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DzoRSY
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.