اسلام آباد: سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے مینگورہ سوات میں قائم کیا گیا خوشحال پبلک اسکول فنڈز کی قلت کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ دوسری جانب نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر اس اسکول کو اپنے خرچ پر چلانے کا اعلان کیا ہے۔
The post سوات میں ملالہ یوسف زئی کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KGJnWy
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.