ماہ صیام کے پہلے روزموسم کہیں مہربان توکہیں شدید گرمی کراچی / لاہور: ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جب کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں بوندا باندی سے موسم بہتر ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک…Read More
شہر قائد سے مہاجر سیاست کا غروبِ آفتابمہاجر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی اور خود کو کراچی کی عوام کا مسیحا کہنے کی دعویدار متحدہ قومی موومنٹ کا سورج شہر قائد سے مکمل طور غروب ہو گیا۔ بانی متحدہ کی 22 اگست 2016 میں سامنے آنے والی ملک دشمن تقاریر کے بعد جہاں قانون ناف…Read More
نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مستردلاہور: ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس شمس محمود مرزا نے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر نواز شریف کے خلاف …Read More
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.