حب: سونمیانی میں لانچ الٹنے کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے جب کہ 13 کو بچالیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حب کے علاقے سونمیانی میں ماہی گیروں سے بھری لانچ گہرے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ڈوب گئے جن میں سے 13 کو بچا لیا گیا۔
افسوس ناک حادثے میں 2 ماہی گیر ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
The post سونمیانی میں لانچ سمندرمیں ڈوب گئی، 2 ماہی گیر جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2P1jQsL
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.