گھوٹکی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے اور یہ یہ عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔
گھوٹکی میں سابق صوبائی وزیر جام مہتاب کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے، یہ عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں تو وہ برا مناتے ہیں، وفاقی حکومت میں برداشت کم ہے، یہ لوگ ابھی تک خود کو اپوزیشن میں سمجھ رہے ہیں۔
The post وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AzjiVk
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.