واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ ان سے آئندہ ماہ دوسری ملاقات کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ سے شمالی کوریا کے اعلیٰ مذاکرات کار کِم یانگ نے ملاقات کی جس کے بعد یہ اعلان سامنے آیا۔ دونوں ممالک عشروں سے جاری محاذ آرائی ختم کرنے کے لئے جزیرہ نما کوریا سے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کامعاہدہ کرناچاہتے ہیں۔
وائٹ ہائوس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کی تصدیق تک شمالی کوریا پر دبائو اور پابندیاں برقرار رکھے گا۔
The post ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ کی آئندہ ماہ ملاقات ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2T3jEvc
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.