Tuesday, 8 January 2019

راشد لطیف کا سلیکٹرز پر تنقید کا منفرد انداز

 لاہور: دورہ جنوبی افریقا میں بدترین کارکردگی پر بہت بڑی عینک پہن کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

۔یو اے ای کی سازگار کنڈیشنز میں نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے والی پاکستان ٹیم جنوبی افریقہ میں بھی دونوں میچز میں ناکام رہی، ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کو نظرانداز کرتے ہوئے تشکیل دی جانے والی ٹیم کی شکستوں پرسلیکٹرز بھی سخت تنقید کی زد میں ہیں، راشد لطیف بھی پیچھے نہ رہے لیکن انہوں نے اس کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک منفرد انداز اپنایا، سابق کپتان نے ایک بڑی سی عینک چہرے پر سجاکر ساتھ لکھا کہ سلیکٹرز کو اس طرح کے چشموں کی ضرورت ہے۔

 

The post راشد لطیف کا سلیکٹرز پر تنقید کا منفرد انداز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2SGbHfj
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.