اسلام آباد: امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آبد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی، اس کے علاوہ وزارت خارجہ میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات بھی ہوں گے۔
امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز دورے کے دورفان نگراں وزیراعظم سے ملاقات کریں گی جب کہ عسکری حکام سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ ایلس ویلز کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوگی۔
The post امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر پہنچ گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IKYFrd
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.