Wednesday, 21 November 2018

سوات کے علاقے مٹہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی

سوات: مٹہ میں کھیت میں پڑا پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق مارٹر گولہ کھیت میں پڑا تھا جس سے بچے کھیل رہے تھے جو پھٹ گیا جب کہ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

The post سوات کے علاقے مٹہ میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TvxFmg
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.