Tuesday, 20 November 2018

کوئٹہ میں بی آر اے کمانڈر سمیت 70 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر نے 70 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال دیے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 70 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والوں میں کالعدم تنظیم بلوچستان ریپبلکن آرمی کے کمانڈر سمیت 70 جنگجو شامل ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈیرہ بگٹی میں 10 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

ہتھیار ڈالنے کی تقریب میں سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر تصور ستار، سنیٹر سرفراز بگٹی، چنگیز مری اور انوار الحق کاکڑ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

The post کوئٹہ میں بی آر اے کمانڈر سمیت 70 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Q42srt
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.