Monday, 5 November 2018

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت   

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں نیب کیسز پر مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، نیب کیسز، پارٹی امور اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی، اس کے علاوہ ملاقات میں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

The post نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، نیب کیسز پر مشاورت    appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2F66345
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.