اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا دوبارہ طبی معائنہ کیا گیا اور ان کی تمام رپورٹس نارمل آئی ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹرزنے آج منسٹرانکلیومیں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا معائنہ کیا، میڈیکل بورڈ نے ان کا خالی معدہ معائنہ کیا جس مین بلڈپریشر،ای سی جی وغیر ٹیسٹ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شہبازشریف کے تمام ٹیسٹ تسلی بخش قرار دیے، شہبازشریف کا بلڈ پریشر، ای سی جی، الٹراساوٴنڈ رپورٹس نارمل آئی ہیں، میڈیکل بورڈ نے معائنہ کرنے کے بعد رپورٹ نیب کے حوالے کردی۔
The post شہبازشریف کا دوبارہ طبی معائنہ، مکمل فٹ قرار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2DmpX8Z
via IFTTT
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.