Tuesday, 13 November 2018

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان کے ایک پوائنٹ کا اضافہ

 دبئی: آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔ کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ویرات کوہلی کا بیٹنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔

بابراعظم پانچویں اور فخر زمان گیارہویں نمبر پر ہیں ۔ بولنگ میں بھارت کے جسپریت بومرا پہلی ، افغانستان کے راشد خان دوسری اور پاکستان کے حسن علی 13 ویں پوزیشن پر ہیں۔ آل راؤنڈرز میں افغانستان کے راشد خان نمبر ون پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے محمد حفیظ چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ عماد وسیم 22 ویں پوزیشن پر ہیں۔

The post آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، پاکستان کے ایک پوائنٹ کا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2K0Nay7
via IFTTT

Related Posts:

  • سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پوری قوم کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی عوام ک… Read More
  • شہر میں شورِمحشر برپاسریلی اور نقرئی آواز اللہ تعالیٰ کی دی گئی بہترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ قدرت نے ہر شے کو اعتدال میں رکھا ہے، بارش کی بوندوں کی ٹپ ٹپ سے بننے والی جلترنگ، بلند و بالا پہاڑوں سے گرتے آبشاروں کی مُدھر آواز، بہتے جھرنوں کی گنگ… Read More
  • شام میں داعش سے تعلق کے شبہ میں برطانوی ڈاکٹر گرفتاردمشق: شام میں شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں برطانوی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ شام کے جنوبی صوبہ دیر الزور میں کرد فورسز نے داعش سے تعلق کے شبہ میں برطانوی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت انور میاں … Read More
  • الیکشن2018ء؛ دھاندلی ہوئی… نہیں ہوئی؟وطن عزیز کی تاریخ میں معمّوں کی کمی نہیں اور پچھلے دنوں ایک اور انوکھے معّمے کا اضافہ ہو گیا۔25جولائی کو الیکشن والی رات اچانک ایک سافٹ ویئر نے کام کرنا چھوڑ کر پوری قوم کو حیران پریشان کر دیا۔ اب یہ معاملہ  چیستان بن چک… Read More
  • لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے لاہور: پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور قصور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محس… Read More

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.