Tuesday, 6 November 2018

حکومت کو حساب لیے بغیر خلا میں بھی جانے نہیں دیں گے، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا حساب لیے بغیر خلا میں بھی جانے نہیں دیں گے۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا حساب لیے بغیر خلا میں بھی جانے نہیں دیں گے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : فسادی سیاست دانوں کو خلا میں بھیج دینا چاہیے، فواد چوہدری

مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری جھوٹے بیان دینے کے بجائے کام کرکے دکھائیں، حکومت نے 100 دنوں میں صرف بھینسیں بیچیں تاہم حکومت ذاتی پوائنٹ اسکورننگ کے لیے ملک کو داؤ پر نہ لگائے۔

The post حکومت کو حساب لیے بغیر خلا میں بھی جانے نہیں دیں گے، مریم اورنگزیب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OsOJWm
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.