Wednesday, 11 April 2018

سونے کی قیمت100روپے بڑھ  کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی

 کراچی: سونے کی عالمی قیمت 6 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب100اور86روپے کااضافہ ہوا۔

جس سے تولہ قیمت58 ہزار950 اور دس گرام50 ہزار 528 روپے ہوگئی۔

The post سونے کی قیمت100روپے بڑھ  کر58ہزار950روپے تولہ ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2IJhZp6
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.