Friday, 29 June 2018

سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ(ن )کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے۔

مریم نواز نے ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، ایک ایک کے بجائے سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، ان کو یہ کہنا چاہئے کہ ن لیگ کو ریس سے باہر کر دیتے ہیں۔

 

The post سب مسلم لیگیوں کو ایک ہی بار نااہل کر دیا جائے، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Krw9jg
via IFTTT

Related Posts:

0 comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.