وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے، وزیراعلیٰ سندھگھوٹکی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی زیرو ہے اور یہ یہ عوام پر مہنگائی کے بم گرائے جارہے ہیں۔
گھوٹکی میں سابق صوبائی وزیر جام مہتاب کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وز…Read More
کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی مرضی و منشاء کے مطابق ہونا ہے۔
اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …Read More
رجنی کانت بھی ہیکرزکے آگے بے بس، 2.0 کو کروڑوں کا دھچکاممبئی: بھارت میں فلموں کو آن لائن لیک کرنے والی غیرقانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے فلم 2.0 کو ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی لیک کرکے اپنی دھمکی پر عمل کردکھایا۔
گزشتہ ماہ غیر قانونی ویب سائٹ ’تمل روکرز‘ نے سپراسٹار رجنی کان…Read More
0 comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.